آفتاب قیامت
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - سورج جو قیامت کے دن نکلے گا (کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - سورج جو قیامت کے دن نکلے گا (کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)۔